سکول بند کرنے یا کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا ؟شفقت محمود نے اعلان کردیا

 


وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود  نے  کہا ہے کہ 24 مارچ بدھ کے روز تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ ہو گا۔

ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے۔  جس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ تمام وزرائے صحت و تعلیم کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی میں بدھ 24 مارچ کو اجلاس ہوگا۔ جس میں سکولوں کو مزید بند رکھنے یا کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ طلبہ، اساتذہ اور سٹاف کی صحت اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ہوگا

Comments

Popular posts from this blog

واٹس ایپ پر ایک پیغام کے ذریعے آپ کے فون کا کنٹرول لیا جاسکتا ہے، یہ کیسے کیا جاتا ہے؟ آپ بھی جانئے اور بچئیے