پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا



میڈ یا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کیا ہے ۔  جس کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹرہو گی  جبکہ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر رہے گی ، مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 3 روپے 42 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے ،  جس کے بعد نئی قیمت 83روپے61 پیسے مقرر کی گئی ہے ،  لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2روپے19 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 81 روپے 42 پیسے فی لیٹر ہوگی ہے

Comments

Popular posts from this blog

سکول بند کرنے یا کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا ؟شفقت محمود نے اعلان کردیا

واٹس ایپ پر ایک پیغام کے ذریعے آپ کے فون کا کنٹرول لیا جاسکتا ہے، یہ کیسے کیا جاتا ہے؟ آپ بھی جانئے اور بچئیے